Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1126 (سنن أبي داود)

[1126]صحیح

صحیح بخاری (729)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حُجْرَتِہِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِہِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حجرہ (اعتکاف) میں نماز پڑھی اور لوگ حجرے سے باہر آپ ﷺ کی اقتدا کر رہے تھے۔