Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1128 (سنن أبي داود)

[1128]إسنادہ صحیح

انظر الحدیث السابق (1127)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ،عَنْ نَافِعٍ،قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُطِيلُ الصَّلَاةَ قَبْلَ الْجُمُعَةِ،وَيُصَلِّي بَعْدَہَا رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِہِ،وَيُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.

جناب نافع کا بیان ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ سے پہلے لمبی نماز پڑھا کرتے تھے اور جمعے کے بعد گھر جا کر دو رکعتیں پڑھتے اور بیان کرتے کہ رسول اللہ ﷺ یہی کیا کرتے تھے۔