Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1131 (سنن أبي داود)

[1131]صحیح

صحیح مسلم (881)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ-قَالَ ابْنُ الصَّبَّاحِ قَال:َ مَنْ كَانَ مُصَلِّيًا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا. وَتَمَّ حَدِيثُہُ وَقَالَ ابْنُ يُونُسَ إِذَا صَلَّيْتُمُ الْجُمُعَةَ فَصَلُّوا بَعْدَہَا أَرْبَعًا. قَالَ فَقَالَ لِي أَبِي: يَا بُنَيَّ! فَإِنْ صَلَّيْتَ فِي الْمَسْجِدِ رَكْعَتَيْنِ،ثُمَّ أَتَيْتَ الْمَنْزِلَ أَوِ الْبَيْتَ, فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ.

سہیل اپنے والد ابوصالح سے،وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا (ابن صباح کے الفاظ ہیں) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص جمعے کے بعد نماز پڑھنا چاہے تو چار رکعت پڑھے۔‘‘ اور ابن صباح کی حدیث مکمل ہوئی۔(احمد بن یونس کی حدیث کے الفاظ ہیں) ’’جب تم جمعہ پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھو۔‘‘ میرے والد (ابوصالح) نے مجھ سے کہا،بیٹے! اگر مسجد میں پڑھو تو دو رکعت پڑھو،پھر جب گھر آؤ تو دو رکعتیں اور پڑھو۔