Sunan Abi Dawood Hadith 1132 (سنن أبي داود)
[1132]إسنادہ صحیح
أخرجہ النسائي (1429 وسندہ صحیح) ورواہ البخاري (1165) ومسلم (882)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِہِ. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَلِكَ رَوَاہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن دینار نے بھی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔