Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1134 (سنن أبي داود)

[1134]إسنادہ صحیح

حمید الطویل صرح بالسماع عند أحمد (3/250) وأخرجہ النسائي (1557) مشکوۃ المصابیح (1439)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ حُمَيْدٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَدِينَةَ،وَلَہُمْ يَوْمَانِ يَلْعَبُونَ فِيہِمَا،فَقَالَ: مَا ہَذَانِ الْيَوْمَانِ؟،قَالُوا: كُنَّا نَلْعَبُ فِيہِمَا فِي الْجَاہِلِيَّةِ! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ اللہَ قَدْ أَبْدَلَكُمْ بِہِمَا خَيْرًا مِنْہُمَا, يَوْمَ الْأَضْحَی وَيَوْمَ الْفِطْرِ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ دو خطبے ارشاد فرمایا کرتے تھے۔منبر پر آنے کے بعد بیٹھ جاتے،حتی کہ مؤذن فارغ ہو جاتا۔پھر آپ ﷺ کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے۔پھر بیٹھ جاتے اور کلام نہ کرتے۔پھر کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے۔