Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1135 (سنن أبي داود)

[1135]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ،حَدَّثَنَا صَفْوَانُ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ الرَّحَبِيُّ،قَالَ: خَرَجَ عَبْدُ اللہِ بْنُ بُسْرٍ-صَاحِبُ رَسُولِ اللہِ ﷺ-مَعَ النَّاسِ فِي يَوْمِ عِيدِ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَی،فَأَنْكَرَ إِبْطَاءَ الْإِمَامِ،فَقَال:َ إِنَّا كُنَّا قَدْ فَرَغْنَا سَاعَتَنَا ہَذِہِ, وَذَلِكَ حِينَ التَّسْبِيحِ.

جناب یزید بن خمیر الرجی بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن بسررضی اللہ عنہ صحابئی رسول لوگوں کے ساتھ عید فطر یا عید اضحٰی کے لیےتشریف لائے توامام کے تاخیر کر دینےکو انہوں نے ناپسند کیا اور کہا.ّہم تواس وقت فارغ ہو چکے ہوتے تھے‘یعنی اشراق کے وقت