Sunan Abi Dawood Hadith 1138 (سنن أبي داود)
[1138]صحیح
صحیح بخاری (971) صحیح مسلم (890)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،قَالَتْ: كُنَّا نُؤْمَرُ.بِہَذَا الْخَبَرِ. قَالَتْ: وَالْحُيَّضُ يَكُنَّ خَلْفَ النَّاسِ،فَيُكَبِّرْنَ مَعَ النَّاسِ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا۔اور یہ حدیث بیان کی۔اور کہا کہ حیض والیاں لوگوں کے پیچھے ہوں اور لوگوں کے ساتھ تکبیریں کہیں۔