Sunan Abi Dawood Hadith 1148 (سنن أبي داود)
[1148]صحیح
صحیح مسلم (887)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَہَنَّادٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ سِمَاكٍ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ،الْعِيدَيْنِ, بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک دو بار نہیں بلکہ کئی بار نبی کریم ﷺ کے ساتھ عیدین کی نماز پڑھی ہے۔اذان اور اقامت کے بغیر۔