Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1149 (سنن أبي داود)

[1149]حسن

وللحدیث شواھد انظر الحدیث الآتي (1151)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُكَبِّرُ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَی: فِي الْأُولَی سَبْعَ تَكْبِيرَاتٍ،وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید الفطر اور عید الاضحی میں پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے۔