Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1157 (سنن أبي داود)

[1157]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (1558 وسندہ صحیح) ورواہ ابن ماجہ (1653 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (1450)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي وَحْشِيَّةَ،عَنْ أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ عُمُومَةٍ لَہُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ ﷺ،أَنَّ رَكْبًا جَاءُوا إِلَی النَّبِيِّ ﷺ،يَشْہَدُونَ أَنَّہُمْ رَأَوُا الْہِلَالَ بِالْأَمْسِ،فَأَمَرَہُمْ أَنْ يُفْطِرُوا،وَإِذَا أَصْبَحُوا أَنْ يَغْدُوا إِلَی مُصَلَّاہُمْ.

جناب ابوعمیر بن انس اپنے چچوں سے،جو کہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ تھے،بیان کرتے ہیں کہ ایک قافلے والے نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور انہوں نے شہادت دی کہ ہم نے کل شام کو چاند دیکھا ہے۔تو آپ ﷺ نے لوگوں کو حکم دیا کہ روزہ افطار کر لیں اور اگلے دن صبح کو عید گاہ میں پہنچیں۔