Sunan Abi Dawood Hadith 1161 (سنن أبي داود)
[1161]صحیح
صحیح بخاری (1023) صحیح مسلم (894)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ،عَنْ عَمِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ بِالنَّاسِ لِيَسْتَسْقِيَ،فَصَلَّی بِہِمْ رَكْعَتَيْنِ, جَہَرَ بِالْقِرَاءَةِ فِيہِمَا،وَحَوَّلَ رِدَاءَہُ،وَرَفَعَ يَدَيْہِ،فَدَعَا وَاسْتَسْقَی،وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ.
عباد بن تمیم اپنے چچا (سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ بارش کی دعا کے لیے لوگوں کی معیت میں باہر (میدان میں) نکلے۔آپ ﷺ نے دو رکعتیں پڑھائیں۔ان میں قرآت اونچی آواز سے کی،آپ ﷺ نے اپنی چادر کو الٹایا،اپنے ہاتھ اٹھا کر دعا فرمائی اور بارش مانگی اور قبلہ رخ ہوئے۔