Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1170 (سنن أبي داود)

[1170]صحیح

صحیح بخاری (3565) صحیح مسلم (896)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي شَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ, إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَاءِ،فَإِنَّہُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ،حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبِطَيْہِ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کسی دعا میں اپنے ہاتھ اتنے بلند نہ کرتے تھے جتنے کہ استسقاء میں،یہاں تک کہ آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی۔