Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1171 (سنن أبي داود)

[1171]صحیح

صحیح مسلم (896)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ،حَدَّثَنَا عَفَّانُ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَسْتَسْقِي ہَكَذَا-يَعْنِي: وَمَدَّ يَدَيْہِ،وَجَعَلَ بُطُونَہُمَا مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ-،حَتَّی رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْہِ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ بارش کے لیے اس طرح دعا کرتے تھے،اور انہوں نے ہاتھ لمبے کر کے دکھائے اور ہتھیلیوں کو زمین کی طرف کیا،(اور اتنے بلند کیے کہ) میں نے ان کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔