Sunan Abi Dawood Hadith 1183 (سنن أبي داود)
[1183]صحیح
صحیح مسلم (909)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ،عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ صَلَّی فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ،فَقَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ،ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ،ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ،ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ،ثُمَّ سَجَدَ وَالْأُخْرَی مِثْلُہَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے سورج گہن میں نماز پڑھائی تو قرآت کی اور رکوع کیا،پھر قرآت کی اور رکوع کیا،پھر قرآت کی اور رکوع کیا،پھر قرآت کی اور رکوع کیا،پھر سجدہ کیا اور دوسری رکعت میں بھی ایسے ہی کیا۔