Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1192 (سنن أبي داود)

[1192]صحیح

صحیح بخاری (2519)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو،حَدَّثَنَا زَائِدَةُ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ فَاطِمَةَ،عَنْ أَسْمَاءَ،قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَأْمُرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ.

سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔