Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1198 (سنن أبي داود)

[1198]صحیح

صحیح بخاری (350) صحیح مسلم (685)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،قَالَت:ْ فُرِضَتِ الصَّلَاةُ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ،فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ،فَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ،وَزِيدَ فِي صَلَاةِ الْحَضَرِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ (شروع میں) سفر اور حضر کی نماز دو دو رکعتیں ہی فرض ہوئی تھی،پھر سفر کی نماز بحال رکھی گئی اور مقیم کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا۔