Sunan Abi Dawood Hadith 1204 (سنن أبي داود)
[1204]إسنادہ حسن
أبو معاویۃ الضریر صرح بالسماع عند أحمد (3/113) ولہ شاھد انظر الحدیث الآتي (1205)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْمِسْحَاجِ بْنِ مُوسَی،قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ،قَالَ: كُنَّا إِذَا كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي السَّفَرِ،فَقُلْنَا: زَالَتِ الشَّمْسُ،أَوْ لَمْ تَزُلْ،صَلَّی الظُّہْرَ ثُمَّ ارْتَحَلَ.
مسحاج بن موسیٰ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ نے رسول اللہ ﷺ سے جو سنا ہے بیان کیجئے! تو انہوں نے کہا: ہم جب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں ہوا کرتے تو آپ ﷺ ظہر کی نماز پڑھتے،پھر کوچ کرتے حالانکہ ہمیں شبہ سا ہوتا تھا کہ سورج ڈھلا بھی ہے یا نہیں۔