Sunan Abi Dawood Hadith 1219 (سنن أبي داود)
[1219]صحیح
صحیح بخاری (1112) صحیح مسلم (704)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،عَنْ عُقَيْلٍ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،بِإِسْنَادِہِ. قَالَ: وَيُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ،حَتَّی يَجْمَعَ بَيْنَہَا وَبَيْنَ الْعِشَاءِ،حِينَ يَغِيبُ الشَّفَقُ.
جناب عقیل نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی انہوں نے کہا اور مغرب کو مؤخر کر لیتے اور عشاء کے ساتھ جمع کر کے پڑھتے،جبکہ شفق غروب ہو چکی ہوتی۔