Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1225 (سنن أبي داود)

[1225]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (1345)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْجَارُودِ،حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ،حَدَّثَنِي الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ،حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ,اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِہِ الْقِبْلَةَ فَكَبَّرَ،ثُمَّ صَلَّی حَيْثُ وَجَّہَہُ رِكَابُہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور نفل پڑھنا چاہتے تو اپنی اونٹنی کو قبلہ رخ کرتے اور تکبیر تحریمہ کہہ کر نماز شروع کر لیتے،پھر نماز پڑھتے رہتے،خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہوتا رہتا۔