Sunan Abi Dawood Hadith 1227 (سنن أبي داود)
[1227]صحیح
صحیح مسلم (540)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حَاجَةٍ،قَالَ: فَجِئْتُ وَہُوَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِہِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ،وَالسُّجُودُ أَخْفَضُ مِنَ الرُّكُوعِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے کسی کام کے لیے بھیجا۔میں واپس آیا تو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنی اونٹنی پر نماز پڑھ رہے تھے،آپ ﷺ کا رخ مشرق کی طرف تھا اور آپ ﷺ سجدے کے لیے رکوع سے زیادہ جھکتے تھے۔