Sunan Abi Dawood Hadith 1228 (سنن أبي داود)
[1228]حسن
أخرجہ البیھقي (2/7) النعمان بن المنذر سمعہ من سلیمان بن موسیٰ انظر تحفۃ الأشراف (2/241) وسلیمان بن موسیٰ سمعہ من عطاء بن أبي رباح، فالسند حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ,أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا: ہَلْ رُخِّصَ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُصَلِّينَ عَلَی الدَّوَابِّ؟ قَالَتْ: لَمْ يُرَخَّصْ لَہُنَّ فِي ذَلِكَ,فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ. قَالَ مُحَمَّدٌ: ہَذَا فِي الْمَكْتُوبَةِ.
جناب عطاء بن ابی رباح نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ کیا عورتوں کو اجازت ہے کہ اپنی سواری کے جانوروں پر نماز پڑھ لیا کریں؟ انہوں نے جواب دیا کہ کسی حال میں انہیں اس کی اجازت نہیں دی گئی ہے،پریشانی کی کیفیت ہو یا اطمینان کی۔محمد بن شعیب نے کہا: یہ فرائض کی بات ہے۔