Sunan Abi Dawood Hadith 1263 (سنن أبي داود)
[1263]صحیح
انظر الحدیث السابق (1262)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَمَّنْ حَدَّثَہُ ابْنُ أَبِي عَتَّابٍ أَوْ غَيْرُہُ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،قَالَ قَالَتْ: عَائِشَةُ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا صَلَّی رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ,فَإِنْ كُنْتُ نَائِمَةً اضْطَجَعَ،وَإِنْ كُنْتُ مُسْتَيْقِظَةً حَدَّثَنِي.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب فجر کی دو رکعتیں پڑھ لیتے،تو اگر میں سوئی ہوتی تو لیٹ جاتے اور اگر جاگ رہی ہوتی تو مجھ سے باتیں کرنے لگتے۔