Sunan Abi Dawood Hadith 1279 (سنن أبي داود)
[1279]صحیح
صحیح بخاری (593) صحیح مسلم (835)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْأَسْوَدِ،وَمَسْرُوقٍ،قَالَا: نَشْہَدُ عَلَی عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا،أَنَّہَا قَالَتْ: مَا مِنْ يَوْمٍ يَأْتِي عَلَی النَّبِيِّ ﷺ،إِلَّا صَلَّی بَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.
اسود اور مسروق (دونوں) نے کہا کہ ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بابت گواہی دیتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ کوئی دن ایسا نہ گزرتا تھا کہ نبی کریم ﷺ عصر کے بعد دو رکعتیں نہ پڑھتے ہوں۔یعنی (ہر روز بلا ناغہ پڑھا کرتے تھے۔)