Sunan Abi Dawood Hadith 1292 (سنن أبي داود)
[1292]صحیح
صحیح مسلم (717)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِيقٍ،قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: ہَلْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي الضُّحَی؟ فَقَالَتْ: لَا,إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِہِ! قُلْتُ: ہَلْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقْرِنُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ؟ قَالَتْ: مِنَ الْمُفَصَّلِ.
جناب عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا،کیا رسول اللہ ﷺ چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ کہا نہیں،الا یہ کہ سفر سے تشریف لاتے۔میں نے پوچھا،کیا رسول اللہ ﷺ سورتیں ملا کر پڑھ لیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔مفصل میں سے (یعنی آخری منزل کی سورتوں میں سے)۔