Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1299 (سنن أبي داود)

[1299]إسنادہ حسن

الأنصاري ھو جابر بن عبد اللہ کما في تھذیب الکمال (22/187) وانظر الحدیث السابق

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُہَاجِرٍ،عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ: حَدَّثَنِي الْأَنْصَارِيُّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِجَعْفَرٍ...،بِہَذَا الْحَدِيثِ فَذَكَرَ نَحْوَہُمْ قَالَ فِي السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ مِنَ الرَّكْعَةِ الْأُولَی،كَمَا قَالَ فِي حَدِيثِ مَہْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ.

عروہ بن رویم،انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا جعفر کو فرمایا: بقیہ حدیث کے الفاظ وہی ہیں جو کہ مہدی بن میمون نے نقل فرمائے لیکن اس روایت میں ان الفاظ کا اضافہ ہے کہ انہوں نے پہلی رکعت کے دوسرے سجدے کے بارے میں فرمایا۔