Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 130 (سنن أبي داود)

[130] إسنادہ ضعیف

سفیان بن سعید الثوري مدلس (طبقات المدلسین بتحقیقي: 2/51،والراجح أنہ من المرتبۃ الثالثۃ) وعنعن

وابن عقیل ضعیف

انوار الصحیفہ ص 17

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَسَحَ بِرَأْسِہِ مِنْ فَضْلِ مَاءٍ كَانَ فِي يَدِہِ

سیدہ ربیع (ربیع بنت معوذ) رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سر کا مسح کیا،اور اسی پانی سے کیا جو ان کے ہاتھوں میں (پہلے سے) بچا ہوا تھا۔