Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1311 (سنن أبي داود)

[1311]صحیح

صحیح مسلم (787)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ مِنَ اللَّيْلِ،فَاسْتَعْجَمَ الْقُرْآنُ عَلَی لِسَانِہِ فَلَمْ يَدْرِ مَا يَقُولُ,فَلْيَضْطَجِعْ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھ کر نماز پڑھے اور پھر قرآن کو اپنی زبان پر بھاری محسوس کرنے لگے،اسے معلوم نہ ہو کہ کیا کہہ رہا ہے تو چاہیئے کہ سو جائے۔‘‘

صحیفۃ ھمام بن منبہ (116)