Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1316 (سنن أبي داود)

[1316] إسنادہ ضعیف

حفص بن غیاث عنعن وھو مدلس

انوار الصحیفہ ص 54

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الْكُوفِيُّ،حَدَّثَنَا حَفْصٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَيُوقِظُہُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ بِاللَّيْلِ،فَمَا يَجِيءُ السَّحَرُ،حَتَّی يَفْرُغَ مِنْ حِزْبِہِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بلاشبہ اللہ عزوجل رسول اللہ ﷺ کو رات میں جگا دیتا تھا۔چنانچہ سحر (صبح) نہ ہو پاتی تھی کہ آپ اپنے معمول کی عبادت سے فارغ ہو چکے ہوتے تھے۔