Sunan Abi Dawood Hadith 1318 (سنن أبي داود)
[1318]صحیح
صحیح بخاری (1133) صحیح مسلم (742)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: مَا أَلْفَاہُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا –تَعْنِي: النَّبِيَّ ﷺ-.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب بھی میرے ہاں ہوتے تو سحری کے وقت سوئے ہوئے ہوتے تھے۔