Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1322 (سنن أبي داود)

[1322] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (1321)

انوار الصحیفہ ص 55

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ,فِي قَوْلِہِ عَزَّ وَجَلَّ:كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَہْجَعُونَ[الذاريات: 17]،قَالَ: كَانُوا يُصَلُّونَ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ. زَادَ فِي حَدِيثِ يَحْيَی وَكَذَلِكَ: تَتَجَافَی جُنُوبُہُمْ[السجدة: 16].

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے آیت کریمہ((کانوا قلیلا من اللیل ما یہجعون)) ’’یہ لوگ رات میں بہت کم سوتے تھے۔‘‘ کی تفسیر میں فرمایا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مغرب اور عشاء کے مابین نماز پڑھا کرتے تھے۔اور یحییٰ کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ آیت کریمہ ((تجافی جنوبہم)) سے بھی یہی مراد ہے۔