Sunan Abi Dawood Hadith 1327 (سنن أبي داود)
[1327]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (1203)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرَكَانِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَی الْمُطَّلِبِ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَال:َ كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ ﷺ عَلَی قَدْرِ مَا يَسْمَعُہُ مَنْ فِي الْحُجْرَةِ,وَہُوَ فِي الْبَيْتِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ (رات کی نماز میں) نبی کریم ﷺ کی قرآت اس قدر (بلند) ہوتی تھی کہ صحن میں بیٹھا آدمی سن سکتا تھا جب کہ آپ ﷺ گھر میں (یعنی کمرے میں) ہوتے تھے۔