Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1335 (سنن أبي داود)

[1335]صحیح

صحیح مسلم (736)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَی عَشْرَةَ رَكْعَةً،يُوتِرُ مِنْہَا بِوَاحِدَةٍ،فَإِذَا فَرَغَ مِنْہَا اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّہِ الْأَيْمَنِ.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو گیارہ رکعات پڑھا کرتے تھے۔ان میں سے ایک رکعت وتر ہوتی۔ان سے فارغ ہونے کے بعد آپ ﷺ اپنی دائیں کروٹ پر لیٹ جاتے تھے۔