Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1344 (سنن أبي داود)

[1344]صحیح

انظر الحدیثین السابقین (1342، 1343) والآتي (1345)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ،حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا. كَمَا قَالَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ.

سعید نے یہی حدیث بیان کی۔انہوں نے کہا: سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے جیسے کہ یحییٰ بن سعید نے روایت کیا۔