Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1354 (سنن أبي داود)

[1354]صحیح

انظر الحدیث السابق (58) ورواہ مسلم (763)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ حُصَيْنٍ... نَحْوَہُ،قَالَ: وَأَعْظِمْ لِي نُورًا. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَلِكَ قَالَ أَبُو خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ،عَنْ حَبِيبٍ فِي ہَذَا وَكَذَلِكَ قَالَ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ سَلَمَةُ ابْنُ كُہَيْلٍ،عَنْ أَبِي رِشْدِينَ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.

خالد نے حصین سے اس کے مثل بیان کیا ہے اور کہا وأعظم لی نورا )) یعنی (( اللہم )) کے بغیر۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں:ابوخالد دالانی نے حبیب سے سابقہ روایت میں اور اس روایت میں بھی ایسے ہی کہا ہے۔اور سلمہ بن کہیل نے بواسطہ ابورشدین،سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے۔