Sunan Abi Dawood Hadith 1358 (سنن أبي داود)
[1358]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ,حَدَّثَہُ فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ... قَالَ: فَقَامَ فَصَلَّی رَكْعَتَيْنِ،رَكْعَتَيْنِ،حَتَّی صَلَّی ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ،ثُمَّ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ،وَلَمْ يَجْلِسْ بَيْنَہُنَّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس قصے میں بیان کیا کہ آپ ﷺ اٹھے اور دو،دو رکعتیں کر کے نماز پڑھی حتیٰ کہ آٹھ رکعتیں پڑھیں،پھر پانچ رکعتیں وتر پڑھے اور ان کے درمیان میں تشہد کے لیے نہیں بیٹھے۔