Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1363 (سنن أبي داود)

[1363] إسنادہ ضعیف

أبو إسحاق السبیعي عنعن

وحدیثا مسلم (739،740) صحیحان بغیر ھذا اللفظ

انوار الصحیفہ ص 55

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْہَمْدَانِيِّ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ،أَنَّہُ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ،فَسَأَلَہَا،عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِاللَّيْلِ؟ فَقَالَتْ: كَانَ يُصَلِّي ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنَ اللَّيْلِ،ثُمَّ إِنَّہُ صَلَّی إِحْدَی عَشْرَةَ رَكْعَةً،وَتَرَكَ رَكْعَتَيْنِ،ثُمَّ قُبِضَ ﷺ حِينَ قُبِضَ،وَہُوَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تِسْعَ رَكَعَاتٍ،وَكَانَ آخِرُ صَلَاتِہِ مِنَ اللَّيْلِ الْوِتْرَ.

اسود بن یزید سے روایت ہے کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور ان سے رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کے متعلق دریافت کیا،تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ رات میں تیرہ رکعات پڑھا کرتے تھے۔پھر گیارہ رکعات پڑھنے لگے اور دو رکعتیں چھوڑ دیں۔پھر جب آپ ﷺ کی وفات ہوئی ہے تو آپ ﷺ رات کو نو رکعات پڑھتے تھے۔اور آپ ﷺ کی آخری نماز وتر ہوا کرتی تھی۔