Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1381 (سنن أبي داود)

[1381]صحیح

صحیح بخاری (2021)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْتَمِسُوہَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فِي تَاسِعَةٍ تَبْقَی وَفِي سَابِعَةٍ تَبْقَی وَفِي خَامِسَةٍ تَبْقَی

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری دس (راتوں) میں تلاش کرو۔آخری نویں،ساتویں اور پانچویں رات میں۔‘‘