Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1392 (سنن أبي داود)

[1392] إسنادہ ضعیف

قول الراوي: ’’حسبت أنہ ذکرہ عن المغیرۃ‘‘ یدل علی أنہ لم یحفظہ فالسند معلل

انوار الصحیفہ ص 56

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ الْہَادِ قَالَ سَأَلَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ فَقَالَ لِي فِي كَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَقُلْتُ مَا أُحَزِّبُہُ فَقَالَ لِي نَافِعٌ لَا تَقُلْ مَا أُحَزِّبُہُ فَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ قَرَأْتُ جُزْءًا مِنْ الْقُرْآنِ قَالَ حَسِبْتُ أَنَّہُ ذَكَرَہُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ

ابن الہاد کہتے ہیں کہ جناب نافع بن جبیر بن مطعم (تابعی) نے مجھ سے پوچھا کہ تم کتنے دنوں میں قرآن پڑھتے ہو؟ میں نے کہا کہ میں اس کے (لازمی) حصے نہیں کرتا ہوں (بلکہ جو توفیق ہوتی ہے پڑھ لیتا ہوں) اس پر جناب نافع نے کہا کہ اس طرح مت کہو کہ میں اس کے حصے نہیں کرتا کیونکہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے ’’میں نے قرآن کا ایک جزء (حصہ) پڑھا۔‘‘ (ابن الہاد نے) کہا: میرا خیال ہے کہ شیخ نے اس کو مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔