Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1400 (سنن أبي داود)

[1400]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2891 وسندہ حسن) وابن ماجہ (3786 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (2153)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ سُورَةٌ مِنْ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً تَشْفَعُ لِصَاحِبِہَا حَتَّی يُغْفَرَ لَہُ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِہِ الْمُلْكُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’قرآن کریم کی ایک سورت تیس آیتوں والی،اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گی،حتیٰ کہ اسے بخش دیا جائے گا۔‘‘ (مراد ہے) (( تبارک الذی بیدہ الملک ))۔