Sunan Abi Dawood Hadith 1409 (سنن أبي داود)
[1409]صحیح
صحیح بخاری (1069)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَسْجُدُ فِيہَا
عکرمہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ سورۃ ص کا سجدہ واجبی سجدوں میں سے نہیں ہے،جب کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ اس میں سجدہ کرتے تھے۔