Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1411 (سنن أبي داود)

[1411] إسنادہ ضعیف

مصعب بن ثابت ضعیف

انوار الصحیفہ ص 56

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ أَبُو الْجَمَاہِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَرَأَ عَامَ الْفَتْحِ سَجْدَةً فَسَجَدَ النَّاسُ كُلُّہُمْ مِنْہُمْ الرَّاكِبُ وَالسَّاجِدُ فِي الْأَرْضِ حَتَّی إِنَّ الرَّاكِبَ لَيَسْجُدُ عَلَی يَدِہِ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے موقع پر سجدے کی آیت تلاوت فرمائی تو سب لوگوں نے سجدہ کیا۔ان میں سے کچھ سواریوں پر سوار تھے اور کچھ زمین پر سجدہ کرنے والے تھے۔سوار لوگوں نے اپنے اپنے ہاتھ پر سجدہ کیا۔