Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1426 (سنن أبي داود)

[1426]صحیح

انظر الحدیث السابق (1425)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ،قَالَ فِي آخِرِہِ: قَالَ ہَذَا: يَقُولُ فِي الْوِتْرِ فِي الْقُنُوتِ،وَلَمْ يَذْكُرْ: أَقُولُہُنَّ فِي الْوِتْرِ. أَبُو الْحَوْرَاءِ رَبِيعَةُ بْنُ شَيْبَانَ

ابواسحاق نے اپنی سند سے مذکورہ حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔اس روایت کے آخر میں ہے کہ اسے وتر کے قنوت میں کہے اور جملہ نہیں کہا کہ میں انہیں وتر میں کہوں۔ابو الحوراء کا نام ربیعہ بن شیبان ہے۔