Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1428 (سنن أبي داود)

[1428] إسنادہ ضعیف

’’بعض أصحابہ‘‘ مجہول

انوار الصحیفہ ص 57

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِہِ أَنَّ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ أَمَّہُمْ يَعْنِي فِي رَمَضَانَ وَكَانَ يَقْنُتُ فِي النِّصْفِ الْآخِرِ مِنْ رَمَضَانَ

محمد بن سیرین اپنے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے ان کی رمضان میں امامت کرائی اور وہ رمضان کے نصف آخر میں قنوت پڑھا کرتے تھے۔