Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1465 (سنن أبي داود)

[1465]صحیح

صحیح بخاری (5045)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ كَانَ يَمُدُّ مَدًّا

قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کی قرآت کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا،آپ ﷺ الفاظ کو مد کے ساتھ (کھینچ کر،لمبا کر کے) پڑھا کرتے تھے۔