Sunan Abi Dawood Hadith 1467 (سنن أبي داود)
[1467]صحیح
صحیح بخاری (7540) صحیح مسلم (794)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَہُوَ عَلَی نَاقَةٍ يَقْرَأُ بِسُورَةِ الْفَتْحِ وَہُوَ يُرَجِّعُ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ آپ ﷺ اپنی اونٹنی پر سوار سورۃ الفتح پڑھ رہے تھے اور ترجیع سے پڑھ رہے تھے۔