Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1487 (سنن أبي داود)

[1487] إسنادہ ضعیف

عمر بن نبھان: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 59

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَبْہَانَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَدْعُو ہَكَذَا بِبَاطِنِ كَفَّيْہِ وَظَاہِرِہِمَا

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کی جانب سے اور پشت کی جانب سے بھی دعا کرتے تھے۔