Sunan Abi Dawood Hadith 1490 (سنن أبي داود)
[1490]حسن
انظر الحدیث الآتي (1491) مشکوۃ المصابیح (2256)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ فِيہِ: وَالِابْتِہَالُ ہَكَذَا, وَرَفَعَ يَدَيْہِ وَجَعَلَ ظُہُورَہُمَا مِمَّا يَلِي وَجْہَہُ.
عباس بن عبداللہ بن معبد بن عباس نے اس مذکورہ حدیث کو بیان کیا تو اس میں کہا کہ ابتہال (عجز و انکسار اور دعا میں مبالغہ) ایسے ہے اور (عملاً) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور ان کی پشت کو اپنے چہرے کی طرف کیا۔