Sunan Abi Dawood Hadith 1528 (سنن أبي داود)
[1528]صحیح
صحیح بخاری (6206) صحیح مسلم (2704)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَی،أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ،عَنْ أَبِي مُوسَی... بِہَذَا الْحَدِيثِ،وَقَالَ فِيہِ: فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: يَا أَيُّہَا النَّاسُ! ارْبَعُوا عَلَی أَنْفُسِكُمْ.
ابوعثمان نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث روایت کی ہے اور اس میں کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’لوگو! اپنے آپ پر رحم کرو (چلاؤ نہیں)۔‘‘