Sunan Abi Dawood Hadith 1539 (سنن أبي داود)
[1539] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3844)
أبو إسحاق عنعن وللحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوءِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم ﷺ پانچ باتوں سے اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے بزدلی،بخیلی،انتہائی بڑھاپے اور لاچاری کی عمر سے،سینے کے فتنے سے (حسد،کینہ اور برے اخلاق و عقائد سے) اور عذاب قبر سے۔