Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1543 (سنن أبي داود)

[1543]صحیح

صحیح بخاری (6368) صحیح مسلم (589 بعد ح 2705)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَدْعُو بِہَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَمِنْ شَرِّ الْغِنَی وَالْفَقْرِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ ان کلمات سے دعا فرمایا کرتے تھے ((اللہم إنی أعوذ بک من فتنۃ النار،وعذاب النار،ومن شر الغنی،والفقر)) ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ کے فتنے سے اور آگ کے عذاب سے،مالداری کے شر سے اور فقیری کے شر سے۔‘‘